ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بھارت کو بڑا جھٹکا:تھائی لینڈ نے ویزا فری انٹری ختم کر دی

بھارت کو بڑا جھٹکا:تھائی لینڈ نے ویزا فری انٹری ختم کر دی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)تھائی لینڈ نے بھارت کے لیے ویزا فری انٹری ختم کر دی، نئی امیگریشن پالیسی نافذ کر دی گئی۔

 بھارتی جریدے کے مطابق تھائی حکومت نے امیگریشن قوانین کے جائزے کے بعد اہم تبدیلیاں کیں۔

 بھارتی جریدے کا کہنا ہے کہ تھائی لینڈ میں غیر قانونی ملازمتوں اور سیکیورٹی خدشات پر ویزا پالیسی تبدیل کی گئی ہے۔


 
 

Ansa Awais

Content Writer