ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تیل کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری،معاملات خوش اسلوبی سے آگے بڑھ رہے ہیں؛ ٹرمپ

تیل کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری،معاملات خوش اسلوبی سے آگے بڑھ رہے ہیں؛ ٹرمپ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( سٹی42) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ معاملات خوش اسلوبی سے آگے بڑھ رہے ہیں،تیل کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ 

 میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر کا کہنا تھا کہ ایران کیساتھ بات چیت کا مقصد ایٹمی ہتھیاروں سے روکنا ہے،ایران نیوکلیئر نہیں رکھ سکتا۔ 

 صدر ٹرمپ کا مزید کہنا تھا کہ تیل کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے،سٹاک مارکیٹ اوپر جانے سے ہر کسی کو فائدہ ہورہا ہے۔ 


 
 

Ansa Awais

Content Writer