ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیلٹیز ہوٹل: پاکستان تحریک انصاف انتخابی مہم کی تقریب کا انعقاد

فیلٹیز ہوٹل: پاکستان تحریک انصاف انتخابی مہم کی تقریب کا انعقاد
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عثمان الیاس:فیلٹیز ہوٹل میں پاکستان تحریک انصاف انتخابی مہم کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں پاکستان تحریک انصاف کی سنیر رہنماء ڈاکٹر یاسمین راشد اور ڈاکٹرز کمیونٹی کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

عام انتخابات میں این اے 125 سے پاکسان تحریک انصاف کی امیدوار ڈاکٹر یاسمن راشد کی جانب سے فیلیٹز ہوٹل میں تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں پی ٹی آٸی سنیر قیادت عندلیب عباس، زبیر نیازی، چوہدری اصغر گجر سمیت این اے125 کے ڈاکٹرز کی کثیر تعداد میں شرکت۔ ڈاکٹرز نے این اے125 سےڈاکٹر یاسمین راشد کیساتھ اظہار یکجہتی کو یقينی بنایا جا رہا ہے۔

اس خبر کو لازمی پڑھیں:جو کام عمران خان نہ کرسکے و ہ بشریٰ مانیکا نے کر دکھایا

تقریب میں ڈاکٹر یاسمین راشد نے این اے 125 کے مساٸل کی نشاہدی کی اور ڈاکٹرز کمیونٹی کیساتھ کا شکریہ ادا کیا۔تقریب میں عمران خان اور کے پی کے کی حکومت حوالے سے دستایزی فلم بھی دکھاٸی گٸی اور ووٹرز کو متحد کرنے کی ہدایت کی گئی۔