( سٹی42) ایکشن اور سسپنس سے بھرپور ہالی ووڈ فلم ’’ شیلٹر ‘‘بھی سینماؤں میں اُردو سب ٹائٹلز کے ساتھ ریلیز ہوگی
ہالی ووڈ فلم ’’ شیلٹر ‘‘ کو ریلیز کرنے کے حقوق ایچ کے سی ڈسٹری بیوشن کمپنی نے حاصل کر لئےہیں،فلم ایکشن اور سسپنس سے بھرپور ہے ۔

فلم کو نئے سال میں اسی مہینے 30جنوری کو سینماؤں میں ریلیز کیا جائے گا ،فلم کو امپورٹ پالیسی کے تحت اُردو سب ٹائٹلز کے ساتھ ریلیز کیا جائے گا۔