ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

رواں سال طلبا کے امتحان کب ہوں گے؟ شیڈول جاری

Punjab University Exams Schedule
کیپشن: University Exams
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: پنجاب یونیورسٹی نے 2022 کے امتحانات کے شیڈول کا نوٹیفیکشن جاری کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب یونیورسٹی نے رواں سال ہونے والے امتحانات کا شیڈول جاری کردیا ہے۔ ایسوسی ایٹ ڈگری آرٹس اینڈ سائنس کے پارٹ 1 اور 2 کے امتحانات جولائی میں ہونگے۔ سائنس اور آرٹس میں ایسوسی ایٹ کے لئے سیپشل کیٹیگری کے امتحانات بھی جولائی میں ہونگے۔

اسی طرح ایم اے ، ایم ایس سی پارٹ 1 اور 2 کے امتحانات سمیت ایل ایل بی پانچ اور تین سالہ پروگرام کے مختلف پارٹ کے امتحانات بھی اگست میں ہونگے۔ ایسوسی ایٹ ڈگری کامرس کے مختلف پارٹ کے امتحانات بھی اگست میں ہونگے۔