ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چور شادی پر جانے والی فیملی کے گھر کا صفایا کر گئے

چور شادی پر جانے والی فیملی کے گھر کا صفایا کر گئے
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاص احمد:شاہدرہ کے علاقے میں گھر میں چوری کی واردات ہو گئی۔
نامعلوم چور شادی پر جانے والی فیملی کے گھر کا صفایا کر گئے۔
چور شہری احسن کے گھر سے 5 لاکھ نقدی، زیورات ودیگر اشیاء لے گئے۔
پولیس کے مطابق متاثرہ شہری کی فیملی شادی کی تقریب کیلئے گئی تھی،نامعلوم چور دیوار پھلانگ کر گھر میں داخل ہوئے۔متاثرہ شہری کی درخواست پر کارروائی کی جارہی ہے۔