معروف اداکارہ نے شاہ رخ خان کو شادی کی پیشکش کردی

معروف اداکارہ نے شاہ رخ خان کو شادی کی پیشکش کردی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: متنازع فیشن سینس سے خبروں کی زینت بنی رہنے والی عرفی جاوید نے بالی وڈ کنگ 0. کی دوسری بیوی بننے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔

بھارتی فوٹوگرافرز کے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے عرفی جاوید نے شاہ رخ سے پسندیدگی کااظہار کیا۔

صحافی نے سوال کیا تھا کہ آپ شاہ رخ کیلئے کچھ کہنا چاہیں گی؟ جس پر عرفی نے کہا کہ ’آئی لویو شاہ مجھے دوسری بیوی بنالو‘۔

دوسری جانب بھارتی صحافی نے عرفی جاوید سے فلم پٹھان کی ریکارڈ توڑ کامیابی کے بعد پٹھان کے سیکوئل بننے کی خبر پر رائے دینے کا اظہار کیا جس کے جواب میں عرفی نے کہا کہ میں شاہ رخ کو یہی کہنا چاہوں گی کہ میں فلم پٹھان 2 کیلئے آپ کی وجہ سے دستیاب ہوں۔

Ansa Awais

Content Writer