ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

محکمہ موسمیات کی بارش سے متعلق اہم پیشگوئی

Rain forcastt
کیپشن: weather
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مائدہ وحید)شہر میں سردی کی شدت میں اضافہ، شہر بھر میں دھند پڑتے ہی سردی بھی بڑھ گئی۔

محکمہ موسمیات کہ مطابق موجودہ درجہ حرارت 9 ریکارڈ  کیا گیا ،بارشیں ہونے کہ بعد بھی فضا سے آلودگی کہ بادل نہ چھٹ سکے ائیر کوالٹی انڈیکس204ریکارڈ کیا گیا۔
 رپورٹ کے مطابق یو ایس قونصلیٹ 530، لاہور امریکن سکول362، ماڈل ٹاؤن 417، کوٹ لکھپت315، انارکلی بازار358، ٹھوکر نیاز بیگ305، مال روڈ ایچیسن کالج421، فتح گڑھ 269 اور ایف سی کالج246  اے کیو آئی ریکارڈ کیا گیا جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 96 ریکارڈ کیا گیا،محکمہ موسمیات نےجمعرات سے  بارش کی پیش گوئی بھی کی ہے۔