ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بارشوں سے متعلق محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

بارشوں سے متعلق محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
کیپشن: Rain
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

    ویب ڈٰسک: محکمہ موسمیات نے بارشوں سے متعلق الرٹ جاری کردیا ہے،  مغربی ہواں کا سلسلہ پنجاب میں داخل ہوگیا۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ  کل سے جمرات کی رات تک ملک کے مختلف مقامات پر بارشوں کا امکان ہے،لاہور، قصور، شخپورہ ،گوجرانولہ، فیصل آباد ،سرگودھا ،سیالکوٹ، نارووال میں تیز بارشوں امکان ہے۔ بارشوں کے باعث نشینی علاقوں میں پانی جمع ہوسکتا  ہے ،بارشیں گندم  کی فصلوں کے لیے مفید ہیں ۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر