(زین مدنی) فیشن انڈسٹری کی نامور ماڈ ل اور اداکارہ علیزے شاہ کی غیر اخلاقی تصاویر منظر عام پر آگئیں اور ان دنوں سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ ہیں۔
Its just geting out of hands????????#AlizehShah pic.twitter.com/XfqvvcHUwV
— Fahad Bilal Mughal (@faadi_de_tweets) January 30, 2020
علیزے شاہ جو ان دنوں متعدد ٹی وی ڈراموں میں کام کرنے کے ساتھ ساتھ مختلف فیشن برینڈز کی ماڈلنگ بھی کررہی ہیں ان کی غیر اخلاقی تصاویر منظر عام پر آئی ہیں اور مختلف سوشل میڈیا کی ویب سائٹس پر شائقین انہیں تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں، جبکہ علیزے شاہ اپنی ان تصاویر کے منظر عام پر آنے کے بعد بالکل خاموش ہیں، ان کی جانب سے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر کوئی بھی رد عمل نہیں آیا، علیزے شاہ ان دنوں چار پانچ مختلف ڈراموں میں مرکزی کردار ادا کررہی ہیں ۔
واضح رہے کہ اس سے قبل بھی کئی فیشن ماڈلز اور اداکاراؤں کی غیر اخلاقی تصاویر اور ویڈیوز منظر عام پر آچکی ہیں جن میں ماڈل کرن بٹ ،ردا اصفہانی، اداکارہ میرا، صوفیہ احمد، ماڈل ثمرہ چوہدری، اداکارہ آشا چوہدری، آفرین خان، گلوکارہ رابی پیرزادہ سمیت کئی ایسی اداکارائیں شامل ہیں۔