ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ون ڈے سیریز کےمین آف دی سیریزامام الحق وطن واپس پہنچ گئے

ون ڈے سیریز کےمین آف دی سیریزامام الحق وطن واپس پہنچ گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(شہبازعلی) جنوبی افریقا کےخلاف ون ڈے سیریز کےمین آف دی سیریزامام الحق وطن واپس پہنچ گئے، کہتے ہیں کہ شعیب ملک اور سرفراز احمد کےطرز کپتانی میں کوئی فرق نہیں۔

16ایمریٹس ایئرلائن کے ذریعے وطن واپس پہنچنے پرامام الحق کے اہل خانہ نےان کا استقبال کیا، اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امام الحق کا کہنا تھا کہ جنوبی افریقا کےمشکل ٹور سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ وہ اپنے بلےسے میدان میں تنقید کرنے والوں کو جواب دیتے ہیں۔

Shazia Bashir

Content Writer