ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جاتی امراء سمیت9اہم مقامات کے باہر رکاوٹیں, ہائیکورٹ کا جواب طلب

جاتی امراء سمیت9اہم مقامات کے باہر رکاوٹیں, ہائیکورٹ کا جواب طلب
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ملک اشرف) جاتی امراء سمیت9اہم مقامات کے باہر رکاوٹیں کھڑی کرنے کا معاملہ، ہائیکورٹ نے حکومت،آئی جی سے28 فروری کو جواب طلب کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق جسٹس شاہدکریم نےمنیراحمدسمیت دیگرکی درخواست پرسماعت کی، درخواستگزار نے کہا جاتی امراء،آئی جی آفس سمیت9مقامات پرسڑکیں بلاک کی گئیں ہیں جبکہ سڑکوں کی بندش کے باعث شہری مشکلات کا شکار ہیں ، عدالت جاتی امراءسمیت دیگرمقامات سےرکاوٹیں ہٹانےکاحکم دے۔