ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مشہور امریکی میگزین ’فوربز‘ میں ’ستھراپنجاب پروگرام ‘ کی بازگشت

مشہور امریکی میگزین ’فوربز‘ میں ’ستھراپنجاب پروگرام ‘ کی بازگشت
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

طاہر جمیل:امریکی عالمی جریدے "فوربز" میں ستھراپنجاب پروگرام کامیابی کی بازگشت، بیسٹ سیلنگ رائٹروکالمسٹ "پال کلین" ستھراپنجاب پروگرام کےمعترف نکلے۔

امریکی عالمی جریدے "فوربز" نے اپنی تحقیقاتی تحریر میں وزیر اعلیٰ مریم نواز اور ستھرا پنجاب کی ٹیم کو کامیابی کا کریڈٹ دیا، پنجاب حکومت قلیل مدت میں بڑےچیلنج کوایک بڑی آپرچونیٹی میں دل چکی ہے۔

فوربز کی رپورٹ کے مطابق 8ماہ کی قلیل مدت میں130ملین لوگوں کیلئےصفائی کامنصوبہ بنانااورچلاناحیران کن ہے،تحقیقاتی رپورٹ کےرائٹرپال کلین نےسی ای اوبابرصاحب دین سےکی گئی گفتگو کاحوالہ بھی دیا۔

موجودہ حکومت سےقبل70ملین لوگ،25ہزارشہروگاؤں صفائی جیسی بنیادی سہولت سےمحروم تھے،ستھراپنجاب کاتمام ترآپریشن اورپیمنٹس کاتمام نظام ڈیجیٹل ڈیش بورڈزسےمانیٹرکیاجارہاہے۔