ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوٹ لکھپت میں گاڑی سے نوجوان کی لاش برآمد

کوٹ لکھپت میں گاڑی سے نوجوان کی لاش برآمد
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(وقاص احمد) کوٹ لکھپت کے علاقے میں گاڑی سے نوجوان کی لاش برآمد، پولیس نے لاش مردہ خانے منتقل کر کے تحقیقات شروع کر دیں۔

پولیس کے مطابق عوامی کالونی میں گاڑی کھڑی ہونے کی اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچی جہاں سے نوجوان کی لاش برآمد ہوئی، نوجوان کی شناخت شیراز کےنام سے ہوئی۔

اہلخانہ کے مطابق شیراز دوست کی شادی پرگیا تھا اور واپس نہ آیا، پولیس اور فرانزک ٹیموں نے جائے وقوعہ سے شواہد اکھٹے کر کے لاش پوسٹ مارٹم کیلئے مردہ خانے منتقل کر دی۔

  پولیس کا کہنا ہے کہ تمام پہلوؤں سے تحقیقات کی جارہی ہیں، جلد اصل حقائق سامنے آئیں گے۔

Sughra Afzal

Content Writer