ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سکولز اور کالج ٹیچرز انٹرن کیلئے خوشخبری ؛ وزیر تعلیم کاکنٹریکٹ بڑھانے کا عندیہ

سکولز اور کالج ٹیچرز انٹرن کیلئے خوشخبری ؛ وزیر تعلیم کاکنٹریکٹ بڑھانے کا عندیہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:  وزیر تعلیم نے کہا تمام سکول اور کالج ٹیچرز انٹرن کنٹریکٹ بڑھایا جائے گا۔ 
 وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے آج بیان دیا کہ تمام پیف اورپی ایس آرپی سکولوں کی ادائیگیاں10روزمیں کلیئرہوجائینگی
ہم ایس ٹی آئی اورسی ٹی آئی کی پرفارمنس کاموزانہ کرینگے،90فیصدانٹرنزکی پرفارمنس بہت اچھی رہی۔