سٹی 42: کراچی کے ڈی ایچ اے فیز 6 میں فائرنگ سے سینئر وکیل خواجہ شمس السلام جاں بحق ہوگئے ۔
کراچی کے علاقے ڈی ایچ اے فیز 6 میں فائرنگ سے سینئر وکیل خواجہ شمس السلام جاں بحق ہوگئے۔ جبکہ ان کا بیٹا شدید زخمی ہوا ہے ، پولیس کے مطابق خواجہ شمس الاسلام کو زخمی ہونے پر تشویشناک حالت میں ہسپتال پہنچایا گیا تھا۔
خواجہ شمس الاسلام کو تین گولیاں لگیں ،فائرنگ تاجر مزمل پراچہ کے جنازے کے دوران ہو ئی ۔