ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گرمیوں کی چھٹیاں ختم، تعلیمی ادارے کھل گئے

 گرمیوں کی چھٹیاں ختم، تعلیمی ادارے کھل گئے
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:  گرمیوں کی چھٹیوں کے بعد سکول کھل گئے۔

صوبہ سندھ اور بلوچستان میں گرمیوں کی چھٹیاں ختم ہونے کے بعد تعلیمی ادارے آج سے کھول دیئے گئے ہیں اور تدریسی عمل کا آغاز ہوگیا ہے، تاہم سکول کھلنے کے پہلے روز طلبہ کی حاضری معمول سے انتہائی کم ہے۔

دوسری جانب کراچی میں بیشتر نجی سکول 4 اگست سے کھولنے کا اعلان کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ محکمہ تعلیم سندھ نے یکم جون سے 31 جولائی 2025 تک تعطیلات کا اعلان کیا تھا۔