ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سندھ میر پور کا خطرناک ڈاکو اور کیٹگری اے کا اشتہاری گرفتار

سندھ میر پور کا خطرناک ڈاکو اور کیٹگری اے کا اشتہاری گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاض احمد: موبائلز سکواڈ کی کارروائی،سندھ میر پور کا خطرناک ڈاکو اور کیٹگری اے کا اشتہاری گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق ملزم کو ٹھوکرناکہ کے جوانوں نے گرفتار کیا۔ملزم پر سندھ میں ڈکیتی،راہزنی و دیگر جرائم کے مقدمات درج ہیں۔

ملزم اپنے گینگ سے ناراض ہوکر لاہور آیا تھا ۔خطرناک اشتہاری عامر کو قانونی کارروائی کے بعد جلد سندھ میر پور پولیس کے حوالے کردیا جائے گا۔ملزم کو تھانہ چوہنگ کے حوالے کردیا گیا۔