سٹی 42: سیکرٹری سی اینڈ ڈبلیو پنجاب سہیل اشرف چیف کمشنر اسلام آباد تعینات کردئیے گئے ہیں۔
پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس گریڈ 20 کے سہیل اشرف پنجاب حکومت میں سیکرٹری سی اینڈ ڈبلیو تعینات تھے۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نےلیفٹینٹ(ر) سہیل اشرف کے تقرر و تبادلے کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیاہے۔