وقاص عظیم: نگراں وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر سے فرانس کے سفیر نکولس گالے کی ملاقات ہوئی۔
ملاقات میں پاک فرانس دو طرفہ معاشی تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس کے علاوہ دو طرفہ اقتصادی تعلقات کو فروغ دینے پر بات چیت کی گئی۔
Stay tuned with 24 News HD Android App