شاہد آفریدی بابر اعظم کی حمایت میں بول پڑے

Shahid Afridi
کیپشن: Shahid Afridi
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

=ویب ڈیسک : بابراعظم پرتنقید پر  شاہد آفریدی قومی ٹیم کی حمایت میں  بول پڑے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے ٹوئٹر پربیان میں کہا کہ دو،تین میچز میں کارکردگی نہ دکھانے پر کوئی کھلاڑی برا نہیں بن جاتا۔ بابر اعظم ہمارے بہترین کھلاڑی اور مسلسل اچھی کارکردگی پیش کرتے ہیں۔

شاہد آفریدی کا مزید کہنا تھا کہ بابر اعظم کو فارم میں واپس آنے کے لیے ہماری سپورٹ کی ضرورت ہے۔ بابر اعظم جلد ایک بڑی میچ وننگ اننگز کے ساتھ واپس لوٹیں گے۔ مداح بابراعظم کو سپورٹ کریں۔