ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کرامت علی کھوکھر کی پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نام نکلوانے کی درخواست 3 جون کو سماعت کیلئے مقرر

کرامت علی کھوکھر کی پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نام نکلوانے کی درخواست 3 جون کو سماعت کیلئے مقرر
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ملک اشرف : پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء ملک کرامت علی کھوکھر کا بیرون ملک جانے کا پروگرام ،پی ٹی آئی رہنماء ملک کرامت علی کھوکھر کی پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نام نکلوانے کی درخواست 3 جون کو سماعت کیلئے مقرر کردی گئی.

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فاروق حیدر پی ٹی آئی رہنماء ملک کرامت علی کھوکھر کی درخواست پر تین جون کو سماعت کریں گے ، عدالت نے فریقین سے جواب طلب کررکھا ہے ،درخواست میں وفاقی حکومت ، ڈی جی ایف آئی اے سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے ،ملک کرامت علی کھوکھر نے 17 فروری 2025 کو ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی، جس میں درخواستگزار نےاپنا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم دینے کی استدعا کررکھی ہے ۔
 

Ansa Awais

Content Writer