ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آئندہ ہفتے پاکستانی نمائندے امریکہ آرہے ہیں: ٹرمپ کا اہم بیان

آئندہ ہفتے پاکستانی نمائندے امریکہ آرہے ہیں: ٹرمپ کا اہم بیان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: پاکستان نمائندے آئندہ ہفتے امریکا آرہے ہیں۔جنوبی ایشیائی ملک ٹیرف سے متعلق معاہدہ کرنا چاہتے ہیں۔

امریکی صدر کی واشنگٹن میں جوائنٹ بیس اینڈریو پر میڈیا ے گفتگو، کہا کہ پاکستان اور بھارت دونوں کے ساتھ مل کر کام کررہےہیں۔ پاک بھارت کشیدگی جوہر ی تباہی کا باعث بن سکتی تھی۔

 ہم ایٹمی جنگ کو تجارت کے بدلے روکنے میں کامیاب ہوئے۔پاکستان اور بھارت کو جنگ سے روکا۔دونوں ملک اب ٹھیک ہیں۔

ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ان لوگوں کے ساتھ تجارت نہیں کرسکتے جو ایک دوسرے پر گولیاں برسا رہے ہیں،جنگ بندی پر پاک بھارت رہنماؤں کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ ہم کسی سے بھی بہتر لڑ سکتے ہیں، ہمارے پاس دنیا کی سب سے بڑی فوج ہے۔ حالات بہت خراب تھے، پاکستان اور بھارت جوہری قوتیں ہیں۔