ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

محسن نقوی نےجیلوں میں خواتین پرتشدد کے الزامات کوجھوٹ کا پلندہ قرار دیدیا  

Cm Pujab,Mohsin raza naqvi,City42
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)  وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے جیلوں میں خواتین پرتشدد کے الزامات کوجھوٹ کا پلندہ قرار دیدیا۔

 تفصیلات کے مطابق   محسن نقوی کا کہنا تھا کہ ماؤں بہنوں پر الزامات لگاتے ہوئے کچھ حیاکرنی چاہیے،جیل میں خواتین سے نارواسلوک نہیں کیاگیا،اس وقت جیل میں 11خواتین ہیں۔

 انہوں نے  کہا کہ اگر 25افراد ہلاک ہوئے ہیں تو تحریک انصاف ان کی تفصیل دے،جان بحق افراد کی لسٹ دے۔

 وزیر اعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ  گرفتارشرپسندوں کیخلاف قانونی کارروائی ضرور ہو گی ۔