نصیبو لعل کی پاک فوج سے اظہاریکجہتی، ویڈیو وائرل

 نصیبو لعل کی پاک فوج سے اظہاریکجہتی، ویڈیو وائرل
سورس: city42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زین مدنی : گلوکارہ نصیبو لعل کا بھی پاک فوج سے اظہار یکجہتی  کر تے ہوئے ویڈیو بنا دی ۔

تفصیلات کے مطابق پنجابی اور اردو کی معروف گلوکارہ نصیبو لعل نے   اپنی آواز میں گانا اے پتر ہٹاں تے نئیں وکدے گاکر ویڈیو بنائی اور  پاک فوج زندہ باد اور پاکستان پائندہ باد کہہ کر اظہار یک جہتی کی۔

View this post on Instagram

A post shared by 24NewsHD.Tv (@24newshd.urdu)