ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پٹرول سستا ہو گا یا مہنگا؟ حکومت آج فیصلہ کرے گی

پٹرول سستا ہو گا یا مہنگا؟ حکومت آج فیصلہ کرے گی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اویس کیانی) حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے آج فیصلہ کیےجانے کا امکان ہے۔

 اس حوالے سے وزارت خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ اوگرا کی جانب سے بھیجی گئی سمری پر قیمتوں کا فیصلہ کیا جائے گا جبکہ اوگرا نے ابھی تک قیمتوں سے متعلق سمری نہیں بھجوائی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آج شام کو اوگرا کی جانب سے سمری حکومت کو بھیجی جائے گی جس پر وزیراعظم کو سفارش کی جائے گی۔وزارت خزانہ وزیراعظم کی منظوری کے بعد نئی قیمتوں کا اعلان کرے گی۔

Ansa Awais

Content Writer