سٹی 42: ڈالر کی قیمت میں کمی ہوگئی ۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں 1پیسے کی کمی ہوئی
انٹربینک میں ڈالر 279.16 روپے سے کم ہوکر 279.15 روپے پر بند ہوا۔
اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 280.22 روپے پر برقرار ہے ۔ اوپن مارکیٹ میں یورو 96 پیسے سستاہوکر 322.67روپے تک گرگیا
اوپن مارکیٹ میں برطانوی پاونڈ 1.28 روپے سستاہوکر 372.02 روپے تک گرگیا ،اوپن مارکیٹ میں یو اے ای درہم 1 پیسے کمی سے 76.85 روپے پر پہنچ گیا
اوپن مارکیٹ میں سعودی ریال 75روپے پر ہی برقرار ہے ۔
Stay tuned with 24 News HD Android App