ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وکلا پر گاؤن پہننے کی پابندی ختم

 وکلا پر گاؤن پہننے کی پابندی ختم
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہونے والے وکلا پر گاؤن پہننے کی پابندی ختم کردی گئی ۔

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے وکلاء کے گاؤن پہننے کی پابندی ختم کرنے کا حکم دے دیا۔ نوٹیفیکشن کے مطابق وکلاء کے گاؤن پہننے کی روایت تاحکم ثانی ختم رہے گی،

اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہونے والے وکلاء اب گاؤن نہیں پہنیں گے، گاؤن پہننے کی پابندی ختم کرنے کے فیصلے کا اطلاق یکم اپریل 2026 سے ہو گا۔

چیف جسٹس کے حکم پر ڈپٹی رجسٹرار جنرل نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔