سٹی 42: خطے کی کشیدہ صورتحال کے ایل پی جی کی قیمتوں پر بھاری اثرات سامنے آگئے ۔
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 78روپے 28پیسے کا بڑا اضافہ کردیا گیا ۔ ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر923روپے71پیسےمہنگا ہوگیا۔
اوگرا نے ایل پی جی مہنگی کرنے کانوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔
نوٹیفکیشن کے مطابق فی کلو ایل پی جی کی نئی قیمت 304روپے 12 پیسے مقرر کردی ۔ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کااطلاق یکم اپریل سے ہوگا۔
ایل پی جی کا گھریلو 923روپے71پیسے۔ مہنگا ہو گیا۔
ایل پی جی کے 11.8کلوگرام گھریلوسلنڈر کی نئی قیمت 3588روپ 59 پیسے مقرر کی گئی ۔
