معروف شاعر عبداللہ چلی کی موجودہ وائرل انفیکشن کی وجہ سے طبیعت بگڑ گئی

 معروف شاعر عبداللہ چلی کی موجودہ وائرل انفیکشن کی وجہ سے طبیعت بگڑ گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زین مدنی : پاکستان فلم انڈسٹری کے معروف شاعر عبداللہ چلی بیمار ہوگئے،پھیپھڑوں کے انفیکشن کے باعث حالت بگڑ گئی ہے۔

 معروف شاعر عبداللہ چلی کے بیٹے شاہد عبداللہ چلی نے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ  ڈاکٹرز کے مطابق موجودہ وائرل انفیکشن کی وجہ سے طبیعت میں خرابی ہوئی  ہے۔

 معروف شاعر کے بیٹے شاہد عبداللہ نے لوگوں سے درخواست کی کہ ان کے والد کی صحت یابی کیلئے دعا کریں۔