کل چھٹی کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا

 کل چھٹی کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک ) حکومت پنجاب نے مسیحی برادری کو خوشخبری سناتے ہوئے ایک اور چھٹی کا اعلان کر دیا ۔ 

 مسیحی برادری ایسٹر کا تہوار آج 31 مارچ کو ملک بھر میں جوش و جذبے سے منا رہی ہے اور ان خوشیوں کو دوبالا کرتے ہوئے پنجاب حکومت نے پیر کے روز کی بھی چھٹی کا اعلان کر دیا ہے۔

 جس کا  باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے ۔