ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تحریک عدم اعتماد پر قومی اسمبلی کا اجلاس ملتوی، حتمی فیصلہ 3 اپریل کو ہوگا

تحریک عدم اعتماد پر قومی اسمبلی کا اجلاس ملتوی، حتمی فیصلہ 3 اپریل کو ہوگا
کیپشن: National Assembly of Pakistan
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: تحریک عدم اعتماد پر قومی اسمبلی کا اجلاس بغیر کسی کاروائی کے 3 اپریل بروز اتوار تک ملتوی کردیا گیا۔

قومی اسمبلی کا اجلاس 3 اپریل بروز اتوار تک ملتوی کردیا گیا۔ اجلاس اتوار کو  ساڑھے بجے دوبارہ شروع ہوگا۔ ڈپٹی سپیکر قاسم سوری نے وقفہ سوالات کے بعد کہا کہ کوئی بھی سنجیدہ نہیں ہے جس پر اجلاس کو ملتوی کیا جاتا ہے۔ اپوزیشن ارکان وقفہ سوالات میں ایک ہی سوال کرتے رہے کہ عدم اعتماد پر جلد از جلد ووٹنگ کروائی جائے۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر