ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈاکٹر بخت یاور ایم ایس پنجاب ڈینٹل ہسپتال تعینات، نوٹیفکیشن جاری

ڈاکٹر بخت یاور ایم ایس پنجاب ڈینٹل ہسپتال تعینات، نوٹیفکیشن جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : ڈاکٹر بخت یاور کو ایم ایس پنجاب ڈینٹل ہسپتال تعینات کر دیا گیا ۔

ڈاکٹر بخت یاور پرنسپل ڈینٹل سرجن میو ہسپتال کام کر رہے تھے ۔ 

واضح رہے کہ پنجاب ڈینٹل ہسپتال میں ایم ایس کا عہدہ ایک سال سے خالی تھا ۔