ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہنجروال؛ نوجوان پراسرار طور پر ہلاک

ہنجروال؛ نوجوان پراسرار طور پر ہلاک
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : ہنجروال میں 22 سالہ نوجوان پراسرار طور پر ہلاک ہوگیا۔ 

پولیس کے مطابق 22 سالہ علی رضا کی لاش ہمسائیوں کی چھت سے برآمد ہوئی۔ پولیس نے بتایا کہ مقتول کے جسم ہر کوئی تشدد کے نشانات موجود نہیں۔ بظاہر نوجوان کی موت کرنٹ لگنے کے باعث ہوئی، تاہم مقتول ہمسائیوں کی چھت پر کیسے پہنچا، اس حوالے سے تحقیقات جاری ہیں۔

شواہد اکٹھے کر کے لاس پوسٹ مارٹم کے لئے مردہ خانے منتقل کر دی گئی ۔