ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب حکومت کاصحت کےمنصوبوں میں پرائیویٹ سیکٹرکوشراکت داربنانےکافیصلہ

پنجاب حکومت کاصحت کےمنصوبوں میں پرائیویٹ سیکٹرکوشراکت داربنانےکافیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

علی رامے: پنجاب حکومت نے صحت کے شعبے میں بہتری لانے کے لیے ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے پرائیویٹ سیکٹر کو مختلف منصوبوں میں شراکت دار بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

لاہورمیں نوازشریف میڈیکل ڈسٹرکٹ سٹی کیلئےپرائیویٹ سیکٹرسےرجوع کیاجائیگا،پنجاب حکومت 54ارب کی لاگت سےنوازشریف میڈیکل ڈسٹرکٹ سٹی قائم کریگی،پنجاب حکومت نےرواں مالی سال میں منصوبےکیلئےصرف6ارب کافنڈمختص کیا،حکومت منصوبےکیلئےغیرملکی مالیاتی اداروں سےبھی فنڈنگ کیلئےشراکت داری کریگی۔

لاہور میں1000بستروں پرمشتمل کارڈیک انسٹیٹیوٹ پرائیویٹ سیکٹرکےتعاون سےقائم ہوگا،نوازشریف میڈیکل ڈسٹرکٹ میں جدیدمیڈیکل یونیورسٹی پرائیویٹ سیکٹرکےاشتراک سےبنےگی،لاہورمیں اسٹیٹ آف دی آرٹ ڈائیگنوسٹک لیب پرائیویٹ سیکٹرکےتعاون سےتعمیرہوگی۔