ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 ساف انڈر 17 چیمپئن شپ 2025 کا شیڈول جاری

 ساف انڈر 17 چیمپئن شپ 2025 کا شیڈول جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 رانا اظہر: ساف انڈر 17 چیمپئن شپ 2025 کے شیڈول کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا ہے.

ساؤتھ ایشین فٹبال فیڈریشن نے چیمپئن شپ کے شیڈول کا اعلان کیا گیا،پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ 22 ستمبر کا شیڈول جاری کر دیا،پاکستان فٹبال ٹیم اپنا پہلا میچ 16 ستمبر کو بھوٹان کیخلاف کھیلے گی،19ستمبر کو پاکستان انڈر 17 فٹ بال ٹیم مالدیپ کا سامنا کرے گی،چیمپئن شپ کے سیمی فائنل مقابلے 25 ستمبر کو شیڈول کئے گئے،ساف انڈر 17 چیمپئن شپ 2025 کا فائنل 27 ستمبر کو کھیلا جائیگا۔

چیمپئن شپ کے تمام میچز سری لنکا میں کھیلیں جائیں گے،ٹورنامنٹ میں پاکستان، نیپال، سری لنکا، بھارت، مالدیپ، بنگلہ دیش ،میزبان سری لنکا شامل ہیں۔