میچ کے دوران گراؤنڈ میں سانپ گھس آیا ،ویڈیو وائرل

 میچ کے دوران گراؤنڈ میں سانپ گھس آیا ،ویڈیو وائرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)لنکا پریمیئرلیگ میں میچ کے دوران گراؤنڈ میں سانپ گھس آیا۔لنکا پریمیئرلیگ کی ٹیموں گال ٹائٹنزاوردمبولااورا کے درمیان میچ جاری تھاکہ سانپ گراؤنڈ میں گھس آیا۔

 سانپ کی وجہ سے میچ روک دیا گیا  جبکہ امپائر نے سانپ کو گراؤنڈ سے باہر نکالا۔سانپ گراؤنڈ سے باہر نکلتے وقت گال ٹائٹنز کے ڈگ آؤٹ میں چلا گیا۔لنکا پریمیئرلیگ منیجمنٹ نے وائلڈلائف اور ریسکیو ٹیموں کوبلالیا۔