سٹی 42: پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان ہوگیا
پیٹرول کی قیمت برقرار ہے جو 253 روپے 17 پیسے فی لیٹر ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 11روپے 30 پیسے فی لیٹر کا اضافہ ہوا جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت268روپے 38 پیسےفی لیٹر مقرر کی گئی ۔
نئی قیمتوں کا اطلاق یکم فروری سے ہوگا اور نئی قیمتوں کا اطلاق پندرہ روز کے لیے کیا گیا ہے ۔ نوٹیفیکشن جاری ہوگیا ۔
