ایل ڈی اے شعبہ ریکوری اینڈ کمرشلائزیشن کاگلبرگ میں آپریشن

 ایل ڈی اے شعبہ ریکوری اینڈ کمرشلائزیشن کاگلبرگ میں آپریشن
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(در نایاب) ایل ڈی اے شعبہ ریکوری اینڈ کمرشلائزیشن کا آپریشن شادمان ، گلبرگ میں متعدد عمارتوں کو سربمہر کردیا گیا۔

ذرائع کے مطابق ایل ڈی اے شعبہ ریکوری اینڈکمرشلائزیشن کاآپریشن، شادمان ، گلبرگ میں متعدد عمارتوں کوسربمہرکردیاگیا، رہائشی بلڈنگزکوغیرقانونی طورپرکمرشل استعمال کرنےپرسیل کیاگیا، ڈائریکٹرکمرشلائزیشن اقبال فریدملک کی ہدایت پرکارروائی کی گئی، شادمان،مسلم ٹاؤن، گلبرگ،گارڈن ٹاؤن میں بلڈنگز سیل کی گئیں۔

ایل ڈی اے کے مطابق ڈپلیکس بیوٹی پارلر،فری سکائے انسٹیٹیوٹ کو سیل کیا گیا.