ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بجلی سستی ہونے کا امکان  

بجلی سستی ہونے کا امکان  
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اویس کیانی )ملک بھرکےلیےماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں ایک بارپھربجلی سستی ہونے کا امکان ہے۔
ماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں بجلی72 پیسےسستی کرنےکی درخواست پر نیپرا آج سماعت کرے گا۔
سی پی پی اے نےنومبرکی ایڈجسٹمنٹ کی درخواست نیپرا میں جمع کرارکھی ہے،ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کا اطلاق کراچی کے بجلی صارفین پر بھی ہوگا۔

 س وقت کراچی سمیت ملک بھر کےلیےاکتوبرکی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ لاگوہے،اکتوبرکی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں بجلی88پیسے فی یونٹ سستی کی گئی تھی۔