ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بھارت نے سلال ڈیم کے دروازے کھول دئیے، دریائے چناب میں بڑا سیلابی ریلا آنے کا امکان

بھارت نے سلال ڈیم کے دروازے کھول دئیے، دریائے چناب میں بڑا سیلابی ریلا آنے کا امکان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:آپریشن سندھور میں ناکامی کا غصہ،بھارت پاکستان کے خلاف آبی دہشتگردی پر اتر آیا۔

سندھ طاس معاہدہ معطل کرنے والی مودی سرکار خود غرق ہونے لگی تو پاکستان کو ڈبونے پر تل گئی۔

بھارت نے سلال ڈیم کے تمام دروازے کھول دئیے، دریائے چناب میں آئندہ چوبیس سے چھتیس گھنٹے میں بڑا سیلابی ریلا آنے کا امکان ہے،سیلاب کی وارننگ دوبارہ جاری کر دی گئی۔