پاک انگلینڈ ہوم سیریز،نیشنل اسٹیڈیم کے2 انکلوژرزکے ٹکٹ فروخت

Karachi stadium
کیپشن: Karachi stadium
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:پاکستان اورانگلینڈ کی ہوم سیریز کے لیے ٹکٹوں کی فروخت شروع ہوگئی ہے۔

ٹکٹوں کی خریداری آن لائن http://pcb.bookme.pk سے کی جاسکتی ہے۔کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم کے جنرل انکلوژرز کے لیے ٹکٹوں کی فروخت تیزی سے جاری ہے۔ نسیم الغنی اور اقبال قاسم انکلوژرز کے ٹکٹ چند گھنٹوں میں فروخت ہوگئے ہیں۔

ٹی 20 سیریز20 ستمبر سے2 اکتوبر تک شیڈول ہے۔کراچی میں میچز کے لیے ٹکٹوں کی قیمتیں 250 روپے سے 1500 روپے تک ہیں۔لاہور میں ٹکٹ 250 روپے سے 3000 روپے تک میں دستیاب ہوں گے۔