سٹی 42: ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی ہوگئی ، اوگرا نےایل پی جی 6 روپے71 پیسے فی کلو مزید سستی کردی
ایل پی جی کا11.8 کلوگرام گھریلو سلنڈر79روپے14 پیسے سستا ہوگیا ۔
اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا نوٹیفیکشن کے مطابق ایل پی جی کی نئی فی کلو قیمت 207روپے49پیسے مقرر کردی گئی
ایل پی جی کے11.8 کلوگرام سلنڈرکی نئی قیمت 2448 روپے33پیسےہوگی۔ایل پی جی کی نئی قیمتوں کا اطلاق یکم اکتوبر سے ہوگا۔
