ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 پراپرٹی ٹیکس کی ادائیگی پر 5 فیصد رعایت کی آج آخری تاریخ

 پراپرٹی ٹیکس کی ادائیگی پر 5 فیصد رعایت کی آج آخری تاریخ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 علی ساہی: مالی سال 2025 کے پراپرٹی ٹیکس کی بروقت ادائیگی پر 5 فیصد رعایت حاصل کرنے کی آخری تاریخ آج 30 ستمبر ہے۔

 ڈی جی ایکسائز عمر شیر چٹھہ کا کہنا تھا کہ ٹیکس گزاروں کی سہولت کے لیے ایکسائز دفاتر رات 9 بجے تک کھلے رہیں گے، جبکہ نامزد بینکوں کے کاؤنٹر بھی رات 9 بجے تک خدمات فراہم کریں گے۔

 شہریوں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ آج ہی اپنا واجب الاداء پراپرٹی ٹیکس جمع کروائیں۔