ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لیگز کھیلنے والے پاکستانی کھلاڑیوں کے این او سی معطل

لیگز کھیلنے والے پاکستانی کھلاڑیوں کے این او سی معطل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:پاکستان کرکٹ بورڈ نے لیگز کیلئے کھلاڑیوں کے این او سی معطل کردئیے۔

ذرائع پی سی بی کےمطابق پاکستان کے کھلاڑی اب دیگر لیگز میں شرکت نہیں کر سکیں گے،سی او او سید سمیر احمد نے این او سی معطل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

این او سی معطلی کا فیصلہ ایشیا کپ فائنل میں شکست کے ایک روز بعد کیا گیا،این او سی معطلی کی وجہ سے پاکستان کے ٹاپ کرکٹرز متاثر ہوں گے،بابراعظم ،شاہین آفریدی،محمد رضوان اورفہیم اشرف کو بگ بیش کا این او سی جاری کیا تھا۔