ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

  جسٹس طارق جہانگیری  منگل کو مقدمات کی سماعت کریں گے۔

Justice Tariq Jahangiri, Islamabad High Court, Court's rostrum, City42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42:  جسٹس طارق جہانگیری کی بحالی کے بعد اسلام آباد ہائیکورٹ سے اہم پیش رفت  سامنے آئی ہے۔

جسٹس طارق جہانگیری کو  اسلام آباد  ہائیکورٹ  میں اس ہفتے ججز کے روسٹر میں سے شامل کر لیا گیا ہے۔ اب وہ مقدمات کی سماعت کریں گے۔

جسٹس طارق جہانگیری  کل ک سنگل بنچ میں اور ڈویژن بنچ میں مقدمات کی سماعت کرین گے۔  جسٹس طارق جہانگیری کے سنگل اور ڈویژن بنچز میں  کیسز کی کاز لسٹ آج جاری کی گئی ہے۔

جسٹس طارق جہانگیری کا جسٹس ثمن رفعت امتیاز کے ساتھ ڈویژن بنچ بھی بحال  ہو گیا ہے۔