پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی، نوٹیفیکیشن آ گیا

Petrol Price decreased, Dassel price down, City42, Petroleum products' new prices in Pakistan,
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: وفاقی حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کر دیا۔ 

پٹرول کی قیمت میں 8  روپے کمی کر دی گئی ہے۔ پٹرول کی نئی قیمت اب 323 روپے 38 پیسےہو گی۔

ڈیزل کی قیمت میں  11 روپے کی کمی کی گئی ہے۔ ڈیزل کی قیمت اب  318 روپے 18 پیسے ہو گی۔ پٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

نئی قیمتوں کا اطلاق آج شب 12 بجے سے ہو  گا۔