زین مدنی : لالی وڈ کی نئی فلم مینگو جٹ کا ٹریلر ریلیز کر دیاگیا ۔
فلم کا مرکزی کردار اداکار فیصل قریشی نے ادا کیا ہے۔
فلم کے ہدایتکار ابوعلیحہ ہیں جبکہ بقیہ کاسٹ میں اداکارہ حریم فاروق ۔شمعوں عباسی ۔حسن مراد اور قیصر پیا سمیت دیگر فنکار شامل ہیں۔
فلم ایکشن اور کامیڈی سے بھرپور ہے جسے اسی سال ریلیز کیا جائے گا