سٹی 42: پاکستان اور بنگلہ دیش کے مابین دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ جاری ہے ، پاکستان نے بنگلہ دیش کو جیت کےلئے 202 رنز کا ٹارگٹ دے دیا
پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 6 کھلاڑیوں کے نقصان پر 201 رنز سکور کئے۔صاحبزادہ فرحان نے 74 حسن نواز نے 51 محمد حارث نے 41 رنز سکور کئے۔
بنگلہ دیش کی جانب سےتنظیم حسین اور حسن محمد نےدو دو، جبکہ رشاد حسین نے وکٹ حاصل کی۔
حسن نواز نے اپنے ٹی ٹوئنٹی کیرئیر کی پہلی ففٹی سکور کر لی۔