ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹیکس گزاروں کے لیے اچھی خبر؛ ڈیڈلائن میں اضافہ 

ٹیکس گزاروں کے لیے اچھی خبر؛ ڈیڈلائن میں اضافہ 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:  اپریل کے سیلز ٹیکس گوشوارے اور فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی ریٹرن جمع کروانے کی ڈیڈ لائن میں اضافہ  ہوگیا 

ایف بی آر نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا  ،ٹیکس گزار 5 جون تک اپنے گوشوارے جمع کروا سکیں گے ۔

اس سے قبل گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ 18 مئی تھی